the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کمرشیل گاڑیاں بنانے والی کمپنی اشوک لےلینڈ کی فروخت گزشتہ سال دسمبر مہینے میں 12 فیصد گھٹ كر 10،731 یونٹ پر آ گئی جبکہ سال 2015 کی اسی مدت میں اس نے 12،154 گاڑیاں فروخت کی تھیں۔کمپنی نے آج بتایا کہ درمیانے اور



بھاری کمرشیل گاڑیوں کے زمرے میں اس کی فروخت سال 2015 کے اسی عرصے کے مقابلے میں نو فیصد گھٹ کر 8،782 یونٹ پر پہنچ گئی ہے۔مذکورہ مدت کے دوران کمپنی کی ہلکی کمرشیل گاڑیوں کی فروخت بھی 20 فیصد کم ہو کر 1،949 یونٹ پر آ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.